The World of Foods

About App

Piza.pk
کی ڈیلیوری ایپلیکیشن
Piza Now
نے بوریوالا میں اپنی سروس کا آغاز کر دیا ہے
“Piza Now” Foodpand & Careem Now

کی طرز پر بنائی گئی فوڈ ڈیلیوری ایپلیکیشن ہے جس پر آپ گھر بیٹھے اپنے شہر کے کسی بھی ریسٹورانٹ پر آن لائن آرڈر کر سکتے ہیں، اور اپپ کی فاسٹ
ڈیلیوری سروس سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں

ریسٹورانٹس کی مشاورت کے ساتھ کسٹمر کو تیز ترین سروس فراہم کرنے کے لئے ہر ہوٹل اپنی ہی
ڈیلیوری ٹیم استعمال کرے گا. تا کہ جیسے ہی آرڈر رسیو ہو گا تو ڈیلیوری پرسن ہوٹل میں موجود ہو گا اور آرڈر کو کم از کم وقت میں کسٹمر تک پہنچائے گا.

اس طرح سے آرڈر ملنے سے مکمل ہونے تک کا دورانیہ کافی حد تک کم ہو جائے گا.

اپپ کے ڈوویلپر نے بتایا کہ اس کو مکمل کرنے میں بہت ریسرچ کرنا پڑی اور سینکڑوں آرٹیکلز کے ساتھ ساتھ ویب اور ایپ ڈیزائننگ اینڈ ڈوویلپنگ کے کورسز کرنے کے بعد لگاتار محنت سے اس پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں کامیاب ہوئے.

کسٹمراپپ خود مکمل کی گئی لیکن ریسٹورانٹ سافٹ ویئرکے کچھ  کوڈز انٹرنیشنل کمپنی سے خرید کر ان میں ضرورت کے مطابق کچھ تبدیلی کر کے انکی سیٹنگز اور کونفگریشن بھی خود کی گئی اور اپپ کے ساتھ منسلک کیا گیا

ایپ کی ڈوویلپمنٹ میں سی ایم ایس کے ساتھ ساتھ کافی حد تک پی ایچ پی اور سی ایس ایس کا بھی استعمال کیا گیا۔

 

ایپلیکیشن اور یوزرز کی مکمل سیکیورٹی اور ایپلیکیشن کی سپیڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے اپپ کو امریکن بیسڈ ہوسٹنگ کمپنی کے ساتھ اٹیچ کیا گیا. اور اوپننگ سپیڈ کا گریڈ اے پلس رکھا گیا, اسی وجہ سے ایپ کے ہر فنکشن کے لوڈنگ کی سپیڈ گارنٹی کے ساتھ بڑی بڑی ایپ سے بھی فاسٹ ہو گی۔۔

 

انہوں نے بتایا کہ یہ پاکستان میں پہلی ایسی اپپ ہے جس کی سروس آسان اور تیز ترین کرنے کے لئے وٹس ایپ کی فیچربھی ایڈ کی گئی ہے جس کے زریعے

WhatsApp

کو اپپ کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے، جیسے ہی کسٹمر آرڈر پلیس کرے گا تو اسکے سامنے وٹس ایپ

بٹن شو ہو گا جس پر ایک کلک کرنے سے آرڈر ریسٹورنٹ کے اپپ اکاؤنٹ کے ساتھ ساتھ اس کے آفیشل وٹس ایپ نمبر پر بھی رسیو ہو گا، اور ریسٹورانٹ کو سافٹ ویئر دیکھنے اور اس پر وقت صرف کرنے کی بار بار ضرورت نہیں پڑے گی،

اس فیچر کی مدد سے فیک آرڈرز میں کمی واقع ہو گی اور کام میں آسانی اور تیزی بھی میسر ہو گی

مزید ایپلیکیشن کی امپروومنٹ کیلئے کام جاری و ساری رہے گا۔

اپپ کی اس فیچر کو ریسٹورنٹس نے بہت سراہا اور کہا کہ یہ ہمارے لئے بہت آسانی ہو گی

 

نیچے دی گئی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کسٹمر جس ریسٹورانٹ کی آئیٹمز سلیکٹ کرے گا، چیک آئوٹ پر اسی ریسٹورانٹ کے نام کا وٹس ایپ لنک بٹن بن جائے گا جس پر کلک کرنے سے کسٹمر براہ راست ریسٹورانٹ سے رابطے میں بھی ہو جائے گا اور آرڈر بھی جلد از جلد مکمل ہو گا کیونکہ آرڈر ملنے پر کسی ایپلیکیشن یا سافٹ وئیر کو اوپن کر کے نہیں دیکھنا پڑے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ تمام ڈیٹا اور رپورٹس سافٹ وئیر میں سیو ہوتا رہے گا جس کو فری وقت میں دیکھا جا سکتا ہے۔

کیونکہ اب مارکیٹ میں فوڈ ڈیلیوری کی نئی کمپنیاں آ رہی ہیں اور ہر کمپنی اپنے الگ ڈیوائس میں سافٹویر ریسٹورانٹ کو مہیا کرتی ہے. زیادہ ڈیوائسز کو ریسٹورانٹ کیلئے مینیج کرنا مشکل ہو جاتا ہے

لہذا اس مشکل کو آسانی میں تبدیل کرنے کیلئے آغاز میں ہی ایپ میں وٹس ایپ جیسی فیچر ایڈ کر دی ہے، اور سافٹ وئیر بھی کسی الگ ڈیوائس میں لاگ ان کرنے کی بجائے پہلے سے زیر استعمال لیپ ٹاپ میں اوپن کر سکتے ہیں۔

اس جیسی کوئی بھی نئی کمپنی آئے گی تو اس کیلئے ریسٹورانٹ کو نئی ڈیوائس کی بجائے صرف ایک ٹیب اوپن کرنا پڑے گی۔

 

اپپ بوریوالا سے کامیابی کے بعد پاکستان کے دوسرے شہروں میں بھی اپنی سروس مہیا کرے گی.

انشاء الله

 

آغاز میں ایپلیکیشن کے ساتھ بوریوالا کے آٹھ بہترین ریسٹورانٹس کا اگریمنٹ تہ پا گیا ہے اور انکو ایپلیکیشن میں سروس کے لئے پیش کر دیا گیا ہے. جن میں، اٹالین پیزا، بگ بروسٹ، فیلم اینڈ کول، فوڈ فریڈم گرل، رائل کیفے، فوڈ موڈ کیفے، اروما ریسٹورینٹ اور بوریوالا پیزا کنگ شامل ہیں۔ کسٹمر ایپ میں شامل ریسٹورانٹس پر ابھی سے آرڈرکرکے تین سو روپے کی ڈسکائونٹ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ باقی ریسٹورانٹس پر بھی کام جاری ہے، اور عنقریب وہ بھی اپپ میں ایڈ کر دیئے جائیں گے. انشاء الله

اپپ کی طرف سے لاؤنچ آفر لگائی گئی ہے جس کے تحت پہلے ملنے والے سو آرڈرز پر کم سے کم پانچ سو کے آرڈر پر تین سو کی ڈسکاؤنٹ دی جائے گی, اپپ 

 

piza.pk

کی ویب سائٹ سے موبائل میں انسٹال کی جا سکتی  ہے. یا اپنے موبائل میں

google search

میں

piza.pk

ٹائیپ کرنے پر سب سے پہلے والے لنک سے اپپ کوانسٹال کیا جا سکتا ہے

 

نیچے دی گئی لنک سے بھی اپپ انسٹال کر سکتے ہیں


https://piza.pk/

چند کسٹمرز سے بات کرنے پر انہوں نے بتایا کہ یہ ایپ ڈیزائننگ میں خوبصورت ہے اور بہت آسانی کے ساتھ ایپ کو سمجھا جا سکتا ہے


 

آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں کہ ایپ کو کس طرح سے استعمال کیا جا سکتا ہے اور کیسے ڈسکائونٹ حاصل کی جا سکتی ہے۔

 

اور آخر میں شو ہونے والے وٹس ایپ بٹن پہ ضرور کلک کر دیں۔


 

Ask ?